About Hajj Umrah Guidance
ہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی، عمرہ زائرین کو از خود ہی سیکھنا ہوتا ہے۔ ایسے میں اکثر معتمرین کا عمرہ خراب ہو جاتا ہے۔
اس ایپ میں حج عمرہ کی مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔ یہ حج عمرہ گائیڈنس ویڈیوز، کتابیں، اور ٹیکسٹ کی صورت میں دی گئی ہے۔
یہ ایپ ایک ٹیسٹ ایپلی کیشن ہے، جسے بہت جلد بہتر سے بہتر اور کئی زبانوں میں تیار کیا جائے گا۔ لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ حرمین شریفین میں اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں گے۔ تاکہ پوری دنیا کے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو اس ایپ کے ذریعے فائدہ پہنچ سکے۔
اس لیے ابھی ہی اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں۔ اور اگر آپ اس ایپ کی بہتری کے لیے فنی،تکنیکی،یا کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کرکے اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو بھی ای میل پر رابطہ کریں۔ آئیں مل کر اس ایپ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔
اس ایپ میں حج عمرہ فضائل و مسائل، دعائیں، الحزب الاعظم، اللہ کی پناہ، قصیدہ طوبیٰ، قصیدہ الحسنیٰ سمیت بہت سارا مواد موجود ہے
Al Hizb Ul Azam Qaseeda Tooba Qaseeda Husna
Hajj Umrah Guidance , Nukta Guidance, Sherazi313, نکتہ گائیڈنس ، حج عمرہ گائیڈنس
مزید کتابوں اور بہتر معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://www.eislamicbook.com/
Similar Apps
Jadu Jinnat Amliyat
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس ایپ میں جادو نگری اور جنات و...
EtoPk Shilajit
ETOpk Organic Food, Shilajit, Herbs, Dry Fruits, Honey, Mountain Herbal Tea, Salajeet,...
EtoBs
EtoBs is the world's best learning platform where you can learn SEO,...
Quranic Grammar
The grammar section of the App provides a set of guidelines for...
Meeras Inheritance Calculator
اس ایپلی کیشن میں تقسیم میراث سے متعلق ایک ایسا کیلکولیٹر دیا...
Ghair Mustanad Ahadith
عوام الناس، واعظین، خطباء کے بیانات میں بیان کی جانے والی ایسی...