Constitution Political Parties
اس ایپ میں پاکستان کی سینکڑوں سیاسی پارٹیوں کے آئین کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔
About Constitution Political Parties
Disclaimer: The app doesn’t represent a government entity. The Constitution of Political Parties files the app used are publicly shared by https://www.ecp.gov.pk/.
اس ایپ میں الیکشن کمشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کے آئین اور دستور کی کاپیاں دی گئی ہیں، جس کا مقصد عام عوام تک سیاسی پارٹیوں کے آئین کی دستیابی کو آسان بنانا ہے۔
سیاسی پارٹیاں پاکستان میں اپنی سرگرمیوں اور مقاصد کی تفاصیل کو آئین کی صورت میں لکھنے اور جمع کرانے کی پابند ہیں اسی طرح تمام سیاسی پارٹیاں اپنے آئین اور منشور کو عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔
یہ ایپ آپ کو یہ سہولت فراہم کرتی ہے کہ آپ پاکستان کی سینکڑوں سیاسی پارٹیوں کے آئین کو ایک ہی جگہ پر دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔
This app provides copies of Constitution and Bylaws of political parties registered with the Election Commission of Pakistan, with an aim to facilitate the availability of constitutions of political parties to the general public.
Political parties in Pakistan are obliged to write and submit the details of their activities and objectives in the form of a constitution, similarly, all political parties keep their constitution and manifesto before the public.
This app allows you to view and read the constitutions of hundreds of political parties in Pakistan in one place.
Similar Apps
Jadu Jinnat Amliyat جادو جنات
اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...
Dalailul Khayrat دلائل الخیرات
Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...
Tibbi Mufridat طبی مفردات
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...
Darood o Salam کلمات درود سلام
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...
Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ
درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...