مناجات الفقیر تالیف پیر طریقت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب
الدیناس ایپ میں مناجات الفقیر ہفتے کی سات منزلوں پر مشتمل دعاوں کا وہ مجموعہ جسے پیر طریقت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب نے جمع کیا ہے۔
مفتی صاحب اس وقت جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مُجاز ہیں. سید عدنان کاکاخیل اور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد رضوان مفتی صاحب کے خاص عقیدت مندوں میں سے ہیں۔
آپ تحریک ایمان و تقویٰ کے بانی ہیں۔
دنیا کے گوشے گوشے سے اصلاح کے لیے لوگ کربوغہ شریف کا رخ کرتے ہیں جو ضلع ہنگو میں واقع ہے۔
Manajatul Faqeer مناجات الفقیر
اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...
Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...
درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.