Qutbi Pashto Shoroh Dars e Nizami Darja Rabia (4th Year) درس نظامی درجہ رابعہ
شروحات قطبی شریف اردو برائے درجہ رابعہ
علم منطق درس نظامی و علوم دینیہ میں پڑھایا جانے والا ایک مشہور علم ہے۔ جس کی افادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اور اس کو ایک بے فائدہ کہنا علوم دینیہ سے ناواقفیت کی بنیاد پر ہے۔ اسی علوم کی بدولت انسان پر علم تفسیر کی پیچیدگیاں آسان ہوجاتیں ہیں۔ علم منطق ہی انسان کو حدیث مبارکہ کی جامع کلمات کے حقائق و فوائد سے باخبر کراتا ہے۔ اور اسی علم کی بدولت ہی انسان فقہ و اصول فقہ و دیگر علوم کےاصول سہولت کے ساتھ حل کرسکتا ہے۔
کتاب قطبی کی افادیت : تحرير القواعد المنطقيه في شرح الرسالة الشمسية۔ جو قطبی کے نام سے اہل علم کے ہاں مشہور ہے۔ فن منطق میں بہت پائے کی کتاب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی صدیوں سے درس نظامی و علوم دینیہ کے نصاب میں شامل ہے۔یہ وہ کتاب ہے۔ جن کا معقولات کا درجہ رابعہ کے طلباء نصاب میں شامل کرنا ضروری تھا۔
Al Tahreer Ul Mutbi Pashto Sharah Qutbi Qari Naseeb Ullah Muneer
التحریر المطبی پشتو شرح قطبی قاری نصیب اللہ منیر
Ashraf Ul Ataya Pashto Sharah Qutbi by Mufti Ata Muhammad Deobandi
اشرف العطایا پشتو شرح قطبی مفتی عطاء محمد دیوبندی
Dars e Qutbi Pashto Sharah Qutbi by Maulana Amir Rahmani Noumani
درس قطبی پشتو شرح قطبی مولانا امیر رحمانی نعمانی
علم المنطق پشتو شروح
ilm e Mantiq علم المنطق
Darja Rabia ( 4th class) درجہ رابعہ
Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
ilm ul Mantiq Pashto Shoroh
Qutbi Pashto Shoroh , قطبی پشتو شروح
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام...
کھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب...
تفسیر معارف القرآن د اردو ژبې یو په زړه پورې تفسیر دی...
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...
مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔...
توضیحات:با برنامه ترجمه قرآن به فارسی، معانی عمیق قرآن را کشف کنید....
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.