Imam Ali AS - امام علیؑ
A mobile app containing several aspects of the blessed life of Imam Ali Ibn Abi Talib (a).
About Imam Ali AS - امام علیؑ
مولا متقیان امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی حیات مبارکہ کے چند گوشوں پر مشتمل یہ موبائل ایپ نسیم کربلاء 2018 کے موقع پر جامعۃ الکوثر، اسلام آباد کے پروگرام معارف اہلبیت علیھم السلام کی طرف سے پیش کی گئی۔
اس موبائل ایپ میں امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی حیات طیبہ کے مختصر احوال، نہج البلاغہ اور کتاب الغدیر کا تعارف، نہج البلاغہ مرتب کرنے والے علامہ سید رضی کا تعارف، امام علی علیہ السلام کے فرامین اور خاص طور پر امام علی علیہ السلام کی حیات مبارکہ سوالات اور جوابات کی شکل میں موجود ہے۔
Similar Apps
نہج البلاغہ اردو
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات،...
Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھمتن قرآن، اردو...
Islami Talimat اسلامی تعلیمات
نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرنے کے سلسلے میں اسلامی...
Aqaid - عقائد
ہم ذیل میں مذہب اہل بیت علیہم السلام کے وہ عقائد و...
Imam Ali AS - امام علیؑ
مولا متقیان امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی حیات مبارکہ...
Imam Hussain AS - امام حسینؑ
امام حسین علیہ السلام کی شہرہ آفاق شخصیت اور سیرت طیبہ کے...