About نہج البلاغہ اردو
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔ مرکز افکار اسلامی نے اس کو از سر نو مرتب کرکے شاندار انداز میں شائع کیا اور عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس نسخے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپس جامعۃ الکوثر کے اشتراک سے پیش کی گئیں۔
Similar Apps
Safeeran Hidayat سفیران ہدایت
یہ موبائیل ایپلیکیشن آئمہ جمعہ و جماعت کو یہ سہولت فراہم...
Quran Al Kareem القران الکریم
دنیا کی اکثر زبانوں میں قرآنِ مجید کے مختلف تراجم ہو چکے...
تفسیر الکوثر
تفسیر الکوثر ایپ دلکش اور دیدہ زیب ڈیزائن، آسان استعمال اور تلاش...
بلاغ القرآن
بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھمتن قرآن، اردو...