Back to Top
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر Screenshot 0
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر Screenshot 1
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر Screenshot 2
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز کے لئے وضو۔۔
بغیر وضو کے جو نماز ہو گی وہ بظاہر تو نماز ہو گی مگر بے روح۔۔ ایسی نماز ہمارے افعال و کردار پہ کوئی اثر نہیں چھوڑے گی، اور آخرت میں اس پہ اجر کی توقع بھی بے سود ہے۔۔الا ماشاء اللہ۔
اسی طرح عملیات و وظائف جو زکوٰۃ کے بغیر تجربہ میں لائے جائیں گے وہ بے روح ہیں، ان کا کوئی مثبت اثر نہیں ہوگا۔۔ بالفرض اگر کامیابی مل بھی جائے تو وہ محض اتفاقی ہے، سوائے اللہ کریم کے کرم کے اور کچھ بھی نہیں۔۔
جس طرح بعض اوقات کوئی بندہ زہر پی کر بھی نہیں مرتا، حالانکہ زہر کا کام ہی مار ڈالنا ہے۔۔رضائے الٰہی نہ ہو تو چھری اور آگ بھی اپنا کام نہیں کرتی۔۔۔
اللہ پاک کی رحمت اور فضل کے لئے کوئی کلیہ، فارمولا نہیں ہے۔۔
لیکن جو محترم عملیات وظائف کے شوقین ہیں وہ یہ بات اچھی طرح بات ذہن میں بٹھا لیں کہ عملیات و وظائف سے مستفیذ ہونے کے لئے زکوٰۃ کی ادائیگی ازحد ضروری ہے۔
یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ زکوٰۃ جو عمل کے لِے ادا کی جاتی ہے اس کی کوئی شرعی حثیت نہیں ہے۔۔یہ عمل/وظیفہ کو مظبوط کرنے کے لئے ہے۔۔ عاملین، کاملین اور محققین نے زکوٰۃ کی مختلف اقسام بیان کی ہیں اور ان کے الگ الگ اثرات بھی بیان کئے ہین۔

Similar Apps

عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

0.0

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا...

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

0.0

یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا...

ابجد کیلکولیٹر

ابجد کیلکولیٹر

0.0

انگلش کے حروف کے ابجد معلوم کرنے کیلئے یہ ایپ تیار کی...

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

0.0

ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز...

عامل کامل سمت رجال الغیب

عامل کامل سمت رجال الغیب

0.0

رجال الغیب کی سمت معلوم کرنےکیلئے آفلائن ایپ عامل کامل کا حصہ...

The Greens Montessori & School

The Greens Montessori & School

0.0

Online schooling system of The Greens Montessori & School System, Swabi, with...

author
Best app .
Aamir Iqbal
author
زبردست ایپ ہیں ۔کمال کی لازمی ڈانلوڈ کریں۔
Ubqarina Totky
author
Thank you so much
Khalid Hussain73
author
This is very helpful and good using as
Arshad Afridi
author
Best app and easy to use
Abdul Waheed
author
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام ہے اس عاملین کیلئے بہت آسانی ہوگئی اور انکا وقت بھی کافی بچ گیا، اللّٰہ تعالیٰ اپنی شایان شان طریقے سے آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Awais Ahmed