Back to Top
عامل کامل طلسم مہر سلیمانی Screenshot 0
عامل کامل طلسم مہر سلیمانی Screenshot 1
عامل کامل طلسم مہر سلیمانی Screenshot 2
عامل کامل طلسم مہر سلیمانی Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے
سات نام پیغمبروں کے
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
چھ نام بادشاہوں کے اور ساتواں اپنا نام
ان کی تکسیر کریں اور زمام بر آمد کریں
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی اور حروف نورانی نکال لیں
اب حروف نورانی اور آتشی کو اپس میں ممزوج کرلیں اور ان کے مکمل اعداد شمسی لیں اور سورہ شمس کے اعداد لیں اور ایت قل الھم ملک المک سے بغیر حساب تک کے عداد لیں (یہ ایت پاک پارہ تین رکوع تین سورہ آل عمران میں ہے ) ان عداد کو نقش مخمس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکھیں
اس میں یے حروف ممزوج کریں
ج.ع.ت.غ
اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11ماشہ 2رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو تو گولڈن کلر کے تانبے پر یا پیتل پر کندا کریں (اگر شرف قمر میں بنانی ہے تو چاندی کی پٹی پر) اس پر ایک جانب مخمس نقش کندا کریں دوسری جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کریں اس کے علاوہ نقش کے ارد گرد اپنے نام کے چار حروف والا ممزوج لکھنے ہیں طلسم مہر سلیمانی سلیمانی تیار یے جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا سرخ رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر سی لیں۔ طلوع افتاب سے قبل غسل کریں اور روزانہ
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف اور سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کریں۔ بعدمیں اس طلسم کو ھاتھ میں لے کر اور رب ذالجلال سے دعا کریں کہ جس طرح آفتاب کو آپ نے بلند کیا اسی طرح مجھ کو بھی نعمت رفعت بلندی عطا فرما۔ اسی طرح تین بار دعا کو دہرایں پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ہوگا ہر آنے والا نیا دن ترقی کا زینہ ثابت ہوگا مفلسی تنگی بے برکتی کوسودور بھاگ جائیگی دولت کی ایسی ریل پیل ہوگی حیران رہ جائیں گے ہر تمنا غیب سے پوری ہوگی۔ اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکھا ہے کہ اس طلسم کے حامل کی ہر مقصد بر آئے گی جو لوگ اس کے نیچے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے عزت مرتبہ میں چار چاند لگ جائیں گے بڑی چھوٹی کمپنی کے مینیجر یامالک کو اس طلسم سے بہت فائدہ ہوگا ملازمین میں کنٹرول رھے گا مختصر یے کہ حکومت رعب دبدبہ رفعت وبلندی کا ایک مایا ناز روحانی تحفہ ہے
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس میں بھی بن سکتا ہے,شرف قمر یاسعد نظرات میں طلسم کندا کرنا بھتر ہے
نوٹ: ایپ یہ سارا عمل آپ کو تیار کرکے دے دیتا ہے۔ آپ نے صرف اپنا نام اور والدہ کا نام ڈالنا ہوتا ہے اور تیار ہونے کے بعد پڑھائی کرنی ہے روزانہ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔

Similar Apps

عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

0.0

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا...

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

0.0

یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا...

ابجد کیلکولیٹر

ابجد کیلکولیٹر

0.0

انگلش کے حروف کے ابجد معلوم کرنے کیلئے یہ ایپ تیار کی...

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

0.0

ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز...

عامل کامل سمت رجال الغیب

عامل کامل سمت رجال الغیب

0.0

رجال الغیب کی سمت معلوم کرنےکیلئے آفلائن ایپ عامل کامل کا حصہ...

The Greens Montessori & School

The Greens Montessori & School

0.0

Online schooling system of The Greens Montessori & School System, Swabi, with...

author
ماشاءاللہ بہت خوب بہترین ایپ اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین والصلاتہ والسلام علیٰ آشرف الانبیاء وسیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Amjad Malik
author
Mashallah bhot khoob
Sohail Rana
author
ماشاءالله سائين زبردست بھترين ھر دفعا کمال کرتے ہو اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
Sikander Ali Mahar
author
mashallah mashallah
Khalid Hussain73
author
نائس
muhammad fisal