Back to Top
Urdu Fatwa Screenshot 0
Urdu Fatwa Screenshot 1
Urdu Fatwa Screenshot 2
Urdu Fatwa Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Urdu Fatwa

محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com)
مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش آمدہ مسائل میں علما کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اور دین میں اس کی اہمیت کے پیش نظر علما بھی خاطر خواہ اس کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔
’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے زیر اہتمام’محدث فتویٰ ‘ کا اجراء کیا گیا ہے تاکہ عوام الناس کے لیے پیش آمدہ کسی بھی مسئلے کا شرعی حل جاننے میں دقت نہ ہو۔ اس پلیٹ فارم پر موجود تقریباً 30ہزار فتاویٰ جات تک یوزر کو مکمل رسائی حاصل ہے۔ یہ وہ تمام فتاویٰ جات ہیں جو جدید و قدیم سلفی علما نے اپنی کتب میں درج کیے تھے۔ مختلف مفتیان کے فتاوی جات کی موجودگی کا ایک فائدہ یہ ہے کہ قاری ایک ہی مسئلہ میں ایک سے زیادہ آراء اور فتاوی جات دیکھ سکتا ہے۔ یوزر مطلوبہ فتویٰ کو کوئی لفظ لکھ کر بھی اور موضوع وار فتاویٰ میں بآسانی تلاش کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص فتاویٰ کی کتب میں سے کسی کو بھی ترتیب کے ساتھ پڑھنا چاہے تو اس کی سہولت بھی موجود ہے۔ سوال پوچھنے کی بھی آپشن دی گئی ہے اور ’محدث فتویٰ کمیٹی‘ کی جانب سے جس قدر جلدی ممکن ہو اس سوال کا جواب دے دیا جاتا ہے جو سائل کو پرسنل میں موصول ہو جاتا ہے۔ کسی بھی فتویٰ کو کاپی پیسٹ اور خوبصورت فارمیٹ میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔

Similar Apps

کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita

کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita

4.7

’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے...

Tazkirah

Tazkirah

The Tazkirah app helps Muslims connect with the Holy Quran and manage...

Mohaddis

Mohaddis

یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک...

author
very much ❤️😊
Inayatullah Shaikh
author
اعلی
zaheer ahmad
author
ver nic app
Salahuddin Ansari
author
Not work in my itel a70 plz fix this bugs
Abbas Khan
author
Gud
Aqeel Ahmad
author
ماشا ء اللہ
abu Mugera