Back to Top
کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kitabosunnat Screenshot 0
کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kitabosunnat Screenshot 1
کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kitabosunnat Screenshot 2
کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kitabosunnat Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kitabosunnat

’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے جو اس وقت اردو زبان میں پی ڈی ایف اسلامی کتب کا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔جہاں موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی کتاب اپلوڈ کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ 2008ء سے جاری ہے۔ اور اب تک قریب دس ہزار کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود تمام کتب اس کی متعلقہ کیٹیگری میں دیکھ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی بچوں سے متعلق کوئی کتاب دیکھنا چاہتا ہے تو کتب لائبریری میں گوشہ اطفال پر کلک کرے گا اور بچوں سے متعلق تمام کتب اس کے سامنے آ جائیں گی۔ کسی بھی کتاب کو ویب سائٹ پر تلاش کرنے کے لیے چار طرح کی سہولت موجود ہے۔ آپ متعلقہ کتاب کو اس کے نام، مصنف، ناشر یا نمبر کے ذریعے سے تلاش کر سکتے ہیں۔ ہر ایک کتاب کو مخصوص نمبر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کتاب کا نام یاد نہیں لیکن نمبر یاد ہے تو اس کے ذریعے سے بھی آپ متعلقہ کتاب تک پہنچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کارخیر میں حصہ لینے والے تمام معاونین کو اجر جزیل عطا فرمائے۔

Similar Apps

Wetboek van Strafrecht

Wetboek van Strafrecht

0.0

The Dutch Criminal Code (Sr or WvSr). Valid from 01-09-2023

রাশা (Rasha by jafor ikbal)

রাশা (Rasha by jafor ikbal)

0.0

রাশা জাফর ইকবাল

Fastrack Reflex Watch guide

Fastrack Reflex Watch guide

0.0

Fastrack Reflex Watch explains the troubleshoot guide section of our mobile app

رواية غرام المغرور

رواية غرام المغرور

0.0

One of the best novels of love and affection

Bus Simulator Indonesia MOD

Bus Simulator Indonesia MOD

0.0

Indonesian Bus Simulator Mod full strobe

Pre-Columbian culture

Pre-Columbian culture

0.0

Handbook of pre-Columbian cultures

author
ماشاءاللہ۔۔۔ بارک اللہ۔۔۔ بہت اچھی ایپ ہے کتب کی تلاش کے لیے
ahsan mahmood
author
بھائی کتاب تو اوپن ہی نہیں ہوتی ہے
Irfani channel
author
Alhamdolillah beautiful app
Abu Huzaifa
author
Masha Allah very good app I have not seen in my life such a good app
Proud to be Muslim
author
I like
Ayub Khan
author
Excellent work
Usman Rashid