AppPage.net

Screenshots

  • Jamia Banuri Town screenshot 1
  • Jamia Banuri Town screenshot 2
  • Jamia Banuri Town screenshot 3
  • Jamia Banuri Town screenshot 4

About Jamia Banuri Town

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ مسنون دعاء اوراد ووظائف، مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ۔ ماہنامہ بینات جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ ، اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام، اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں۔ شرعی مسائل صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔ کتابیں عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ۔ اسلامی نام بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی، انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا۔ رابطہ جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔

Ratings & reviews

4.8

13 ratings

5 ★ 92% 4 ★ 0% 3 ★ 8% 2 ★ 0% 1 ★ 0%

What’s new

Version 3.1.6 · Updated October 20, 2026

Improvement & fixes

App privacy

The developer, JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH, reported these privacy practices to Apple.

Data Not Collected

The developer does not collect any data from this app.

Alternatives to Jamia Banuri Town

Looking for apps like Jamia Banuri Town? Here are 6 similar apps on the App Store. The highest rated is Al Hizb ul Azam (5.0/5), and all 6 are free to download.

Jamia Banuri Town vs. alternatives
App Rating Price Last updated Compare
Jamia Banuri Town 4.8 / 5 (13 ratings) Free October 20, 2026
Offline Urdu Lughat-Dictionary 3.0 / 5 (2) Free Jan 1, 2026 Compare
Al Hizb ul Azam 5.0 / 5 (1) Free Jun 30, 2024 Compare
Lisan ul Quran Official 5.0 / 5 (5) Free Dec 2, 2025 Compare
IslamOne Quran & Hadith 4.8 / 5 (197) Free Oct 23, 2026 Compare
Manzil + Audio (Offline) 2026 4.0 / 5 (58) Free Jul 11, 2026 Compare
Rekhta Urdu Dictionary 4.5 / 5 (15) Free Aug 2, 2026 Compare

Compare Jamia Banuri Town with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →