Back to Top
كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Screenshot 0
كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Screenshot 1
كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Screenshot 2
كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

ایپ کے بارے میں
بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
الحمد للہ ادارہ تسنیم القرآن کی جانب سے مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
اس بار ہم میں احادیث کا معروف مجموعہ ’’التوحید‘‘آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف شیخ صدوق ؒ کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانا مجاہد حسین حر نے انجام دیا۔
اس کتاب میں شیخ صدوق ؒ نے خالق کائنات کی توحید کو احادیث معصومین ؑ سے سمجھایا ہے۔
ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

Similar Apps

الکافی اردو Al Kafi Urdu

الکافی اردو Al Kafi Urdu

4.6

فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث...

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

0.0

ایپ کے بارے میںغرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے...

كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

ایپ کے بارے میں بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمیالحمد للہ ادارہ...

Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء

Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء

فاطمہ، وہ کوثر ہے جو خدا نے اپنے حبیب کو عطا کی...

Man La Yahzar AlFaqih

Man La Yahzar AlFaqih

0.0

"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے...

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

ایپ کے بارے میںادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین...

author
Really Appreciated ☺️ Here is a request اصول اربعہ کا اُردو میں ترجمہ ہوچکا ہے مگر ایک اپلیکیشن کی شکل میں موجود نہیں ہے ۔۔۔ الکافی اور من لا یحضرہ الفقیہ کا تو آپ کی وجہ سے میسر ہے مگر تہذیب الاحکام اور الا...
Abbas Ali (Habi)
author
wonderful book for knowledge
Kainat Zehra
author
❤️💐🙏🏻
Jibran Ali
author
جزاک الله۔ آپ جو کام کر رہیں ہیں وہ ایک بہترین کام ہیں۔ مولا آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
Ali Mazhar
author
السلام علیکم! برائے مہربانی محرم صفر میں کتاب کامل الزیارات کی ایپ بھی تیار کریں۔
Haider Ahadees
author
A very good effort for knowledge
Atta bloch