Back to Top
الکافی اردو Al Kafi Urdu Screenshot 0
الکافی اردو Al Kafi Urdu Screenshot 1
الکافی اردو Al Kafi Urdu Screenshot 2
الکافی اردو Al Kafi Urdu Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About الکافی اردو Al Kafi Urdu

فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث میں الکافی کو بلحاظ تقدم زمانی اور بحیثیت اصول و فروع دونوں کا مجموعہ ہونے کے ایک خاص مرتبہ حاصل ہے ۔ کتاب کافی میں ثقۃ الاسلام علامہ شیخ محمد یعقوب کلینی ؒ نے بیس سال کی طویل مدت میں تقریباً سترہ ہزار احادیث جمع کی ہیں۔
بہرحال جتنا کام اصل تالیف کا ہے، ترجمہ کا کام بھی اس سے کم نہیں ہے۔ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی نے اس عظیم الشان کارنامہ کو انجام دیا۔ اصول و فروع کی آٹھ ہزار احادیث سے زیادہ کا اردو ترجمہ کر کے اردو دان طبقہ پر احسان کیا۔ اگرچہ ان کی عمر نے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے وفا نہ کی لیکن پھر بھی آٹھ ہزار سے زیادہ احادیث کا ترجمہ بہت شاندار کام تھا۔یہ ایپ اردو میں شایع شدہ اصول کافی کی پانچ جلدوں اور فروع کافی کی چار جلدوں پر مشتمل ہے۔

Similar Apps

الکافی اردو Al Kafi Urdu

الکافی اردو Al Kafi Urdu

0.0

فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث...

Tafseer AlBurhan Urdu البرہان

Tafseer AlBurhan Urdu البرہان

0.0

الحمد للہ ادارہ ’’تسنیم القرآن‘‘ کی جانب سے ایک اہم پیشکش تفسیر...

author
Amazing
Tahir Abbas
author
بہترین ایپلیکیشن. الکافی کو ھر کسی کی دسترس میں لانے کا شکریہ. جزاک اللہ
Gulzar Ahmed
author
ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے پروردگار عالم اسکا بہترین اجر عطا فرمائے آمین اگر باقی تین کتب بھی اردو زبان میں ترجمہ کریں تو پورے برصغیر پاک و ہند پہ ائسان ہو گا
Mudassir Abbas
author
اسلام علیکم میں نے ابھی تک ایپ نہیں کھولا صرف دیکھ کر اتنی خوشی ہوئ کہ آپ کو سٹار دیئے بغیر نہیں رہ سکا۔ جب آپ نے اتنی محنت سے یہ ایپ بنایا ہے تو انشااللہ بہتر سے بہتر ہو گا
Sikandar ali سکندر علی بہشتی beheshti
author
تمام بہترین ہے ماشااللہ آپکی زحمات بارگاہ الہی میں قبول ہو
abidali abidi
author
Masha Allah good effort done jazakallah
Muhammad Aun kazmi