Back to Top
Man La Yahzar AlFaqih Screenshot 0
Man La Yahzar AlFaqih Screenshot 1
Man La Yahzar AlFaqih Screenshot 2
Man La Yahzar AlFaqih Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Man La Yahzar AlFaqih

"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بارثواب ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کی احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کلی طور پر چھ ہزار سے زائد احادیث ذکر کی گئی ہیں۔
اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کے مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا ۔۔۔۔ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

"

Similar Apps

الکافی اردو Al Kafi Urdu

الکافی اردو Al Kafi Urdu

0.0

فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث...

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

0.0

ایپ کے بارے میںغرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے...

Man La Yahzar AlFaqih

Man La Yahzar AlFaqih

0.0

"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے...

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

0.0

ایپ کے بارے میںادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین...

Meezan Al Hikmah میزان الحکمہ

Meezan Al Hikmah میزان الحکمہ

0.0

ایپ کے بارے میں بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمیالحمد للہ ادارہ...

Huzawi Kutub حوزوی کتب

Huzawi Kutub حوزوی کتب

0.0

الحمد للہ تسنیم القرآن کی ایک اور اہم کاوش ہیش خدمت ہےعرصہ...

author
جزاک اللہ خیرا سلام علیکم سلامت رہیں آباد و شاد رہیں، بہت اچھی کاوش ہے، وسائل الشیعہ جیسی کتاب کی بھی ایپ بن جائے تو کیا بات ہے، البرھان کی باقی جلدیں بھی اگر اپڈیٹ ہوں تو کیا بات ہے والسلام
أَشْهَدُ أَنَّ عَلِیّاً امیرالمومنین وَلِیُّ اللَّهِ
author
تمام بھترین کاوش مولا قبول فرمائی
Ali Karbalai
author
ماشاءاللہ ❤️
Muzamil Khan
author
ماشاءاللہ ❤️ خوب ہم آپ کے بہت مشکور ہونگے اگر اسی طرح شیخ صدوق شیخ طوسی شیخ مفید اور اصول اربعہ مائہ۔ میں سے جو ابھی 16 باقی ہیں انکا بھی کے دیگر کتب اسی طرح ترجمہ کرکے ایپ لیکیشن کے صورت میں دستیاب ہو ❤️
One ummah 250
author
ماشاءاللہ تقبل اللہ بھترین کاوش ہے
asad raza