Back to Top
Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم Screenshot 0
Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم Screenshot 1
Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم Screenshot 2
Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے ان کلمات گہربار کا گلدستہ ہے جسے پانچویں صدی ہجری کے ایک جید ایرانی عالم آیت اللہ عبد الواحد آمدی نے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پارے ہیں جن سے روح تازہ ہو جاتی ہے اور لگتا ہے کہ متکلم نے سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہے۔ یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکتا ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا کی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدار ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے، لیکن اردو میں تقریبا چھ ہزار احادیث کے ترجمے کو ایک جلد میں شایع کیا گیا ہے، جس کی سعادت مولانا مولانا غلام رضا ناصر نجفی حاصل کی۔
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماءحجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد عباس زیدی نجفی کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

Similar Apps

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

0.0

ایپ کے بارے میںغرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے...

Man La Yahzar AlFaqih

Man La Yahzar AlFaqih

0.0

"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے...

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

Sawab ul Aamal ثواب الاعمال

0.0

ایپ کے بارے میںادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین...

Meezan Al Hikmah میزان الحکمہ

Meezan Al Hikmah میزان الحکمہ

0.0

ایپ کے بارے میں بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمیالحمد للہ ادارہ...

Huzawi Kutub حوزوی کتب

Huzawi Kutub حوزوی کتب

0.0

الحمد للہ تسنیم القرآن کی ایک اور اہم کاوش ہیش خدمت ہےعرصہ...

Tafseer AlBurhan Urdu البرہان

Tafseer AlBurhan Urdu البرہان

0.0

الحمد للہ ادارہ ’’تسنیم القرآن‘‘ کی جانب سے ایک اہم پیشکش تفسیر...

author
ماشآ اللہ بہت خوبصورت فرآمین ہیں امیر المومنین حضرت امام علی علیہا السلام کے۔
Muhammad Sajid
author
ماشاءاللہ ❤️ باقی اقول کہاں سے مل سکتے پیں۔۔۔ 10756 سے صرف 6000 ہیں یہ
One ummah 250
author
ماشاءاللہ تقبل اللہ بھترین اپلیکیشن ھے جزاکم اللہ خیرا
asad raza
author
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
Mohsin Ali Haideri
author
Ma Sha Allah, دل خوش ہو گیا اللّٰہ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے بہت خوبصورت کاوش ہے ایسے ہی کام جاری رکھیں خدا مدد کرے توفیقات خیر میں اِضافہ کرے
Syed Ali Hassan
author
Mashallha
Imtiaz Hussain