Khutbaat e All India Sunni Conference 1925 to 1947 by Muhammad Jalal Uddin Qadri
خطبات آل انڈیا سنی کانفرنس 1925 تا 1947 مرتبہ حضرت محمد جلال الدین قادری
Khutbaat-All-India-Sunni-Conference-1925-to-1947-by-Muhammad-Jalal-Uddin-Qadri
خطبات آل انڈیا سنی کانفرنس,1925 تا 1947 : دو قومی نظریہ اور تحریک پاکستان میں علمائے اہل سنت کے اجتماعی کردار کی تاریخی دستاویز
آل انڈیا سنی کانفرنس برطانوی بھارت میں اہل سنت وجماعت کی ایک سیاسی جماعت کا نام تھا جس کے زیرِ اہتمام کئی اجتماعات منعقد کیے گئے۔ 17، 18 اور 19 مارچ 1925کو مراد آباد میں پہلی آل انڈیا سنی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اور آل انڈیا مسلم لیگ کو تحریکِ پاکستان کے لیے مکمل حمایت دی گئی۔[ تقسیم ہند کے بعد اس پارٹی کا نام جمعیت علمائے پاکستان رکھ دیا گیا۔ ]
1946ء میں اہل سنت کے علما و مشائخ نے تاریخی آل انڈیا سنی کانفرنس بنارس میں منعقد کی اور تحریکِ پاکستان کی مکمل حمایت کرنے کے لیے سنی علما کرام نے شرکت کی۔ محدث کچھوچھوی صدر آل انڈیا سنی کانفرنس بنارس سید اشرفی جیلانی اہل سنت کے بہت بڑے رہبرورہنما تھے۔
Features In This App:
Easy To Use
Simple UI
Go To Page
Index
Search
shama shabistan e raza app in this app shama shabistan e...
Bagdadi Qayda In this book, You are going to learn to read...
Naatiya Shayeri Kalame Aalahazrat markaz e ishq wa muhabbat imam...
Tazkirat-ul-Auliyaتذکرۃ الاولیاء، اردو ترجمہ · مصنف: حضرت شیخ فرید الدین عطار قدس...
Quranic Ilaj mean spiritual healing. This does not mean your...
Dua e Saifi is powerful dua consisting of collection of other suplications....
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.