Back to Top
Asbaab e sitta اسباب ستہ Screenshot 0
Asbaab e sitta اسباب ستہ Screenshot 1
Asbaab e sitta اسباب ستہ Screenshot 2
Asbaab e sitta اسباب ستہ Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Asbaab e sitta اسباب ستہ

Asbaab e sitta Aur Umoom e Balwa ki Tauzeeh wa Tanqeeh Mufti aale Mustafa Misbahi
موجودہ دنیا بڑی تیز رفتاری کے ساتھ ہر دم تغیر پذیر ہے۔ جس کے نتیجے میں انسانی دنیا کے قواعد و رسوم، دستور اور قوانین ، کا روبار اور معاملات، عقود و فسوخ ، اخلاقی معیار اور زندگی گزرانے کے پیمانے بدلتے رہتے ہیں۔
جس کے نتیجے میں و ہ قومیں جو کسی خاص ہدایت اور اصول کے پابند ہیں ، و ہ تو حد درجہ پریشان رہتے ہیں ، وہ لوگ بھی جن کا کوئی مذہب نہیں ، جن کے وہاں کسی باضابطہ زندگی کی کوئی پابند ی نہیں، و ہ بھی اکثر بے چین اور پریشان رہتے ہیں۔
اسلام انسانوں کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور اس کے رسول گرامی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیات ایک مکمل اسوۂ زندگی ہے ۔ دنیا کے خالق نے اپنے دستور میں انسان کے اس مزاجی کیفیت کا لحاظ فرما کر اسلامی احکام میں عزیمت اور رخصت کے دونوں پہلوں کی رعایت رکھی۔ اس نے اصولی طور پر فرمادیا”لایکلف اللہ نفساالاوسعھا ،یریداللہ بکم الیسر ولایرید بکم العسر‘‘حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا”سددوا و قاربوا وبشروا ولاتنفرو“عہد رسالت تک اہل اسلام کو جب کوئی ایسی الجھن در پیش ہوتی، مسلمان براہ راست حضور شارع علیہ السلام سے پوچھ کر
مسئلہ حل کرلیتے اور الجھنیں دور ہوجاتیں، مگر ضرورتیں تو ہر عہد میں روز افزوں رہیں، اس لئے ائمہ مجتہفین نے اپنے عہد میں انہیں رخصتوں کی روشنی میں کچھ اصول طے فرمائے۔ اسباب تخفیف کی قسمیں متعین کیں۔ تعارض کی صورت میں کس امر کو ترجیح ہوگی ، کونسا امر مرجوح ہوگا ، تفصیل سے اس کو ایک مستقل فن بنادیا۔ اس عہد میں معاشرے میں تغیرات کا طوفان برپا ہوگیا ہے، اور محتاطین اور مکلفین کی ہمتیں ایسی پست ہوگئیں کہ ہر مسئلہ میں ان کی خواہش صرف رخصت اور آسانی کی ہی دلدادہ ہے ۔ اس لئے بڑی ضرورت اس بات کی تھی کہ ایسے اصول و ضوابط کا ایک مجموعہ مرتب کیاجائے، جس میں عزیمت اور رخصت کے حدود مذکور اور مبرہن ہوں ، جن سے نئے پیش آمد مسائل میں شریعت کےدائرے کے اندر رہنمائی ہو۔
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی آل مصطفےٰ صاحب مفتی و مدرس جامعہ امجدیہ کریم الدین پور گھوسی کو جزائے خیر دے کہ انہوں نے اس خشک کام پر اپنی پوری محنت صرف کی، اور ایسے اصول و ضوابط اور اسباب و علل، پھر ان کادرجہ استناد اور تعارض کے وقت ان کی ترجیحات وغیرہ لوازمات کو فقہ و اصوال فقہ کے ایک ذخیرے کو کھنگال کر ایک ملل روپ دیا ،اور پیش کردہ جملہ مسائل کو حوالات سے بھی مزین کیا۔
اللہ تعالیٰ! موصوف کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اسلام پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین یارب العالمین۔
Features In This App:
Zoom In /Zo

Similar Apps

Sunni Jantri Urdu 23 سنی جنتری

Sunni Jantri Urdu 23 سنی جنتری

0.0

Sunni Islamic Jantri with Urdu Islamic Calendar Ayinda Saal ke...

Shama Shabistane Raza AmalRaza

Shama Shabistane Raza AmalRaza

0.0

shama shabistan e raza app in this app shama shabistan e...

Nisab-us-Sarf Urdu علم الصرف

Nisab-us-Sarf Urdu علم الصرف

0.0

Nisab-us-Sarf نصاب الصرف Darsi Kitab Hai Jo Madaris me Nisab us...

Jannati Zewar urdu जन्नती जेवर

Jannati Zewar urdu जन्नती जेवर

0.0

Jannati Zewar Urdu hindi written by shahkar e qalam sultan ul qalam...

Seerate Mustafa Urdu Hindi Eng

Seerate Mustafa Urdu Hindi Eng

0.0

Seerat e Mustafa is a collection of hand written by Shaikh-ul-Hadees Hazrat...

Madani Panj Surah مدنی پنچسورہ

Madani Panj Surah مدنی پنچسورہ

0.0

Ind-o-Pakistani Panj Surah urdu Hindi and English Ma Wazaif Aur Amaliyaat...

author
Mashallah
IMohsin Raza
author
Masha allah bahot umda aur dida zeb
msramjadi Raza
author
Veri nice
Mohd Razaul Mustafa Shaikh
author
Veri good
Md jawed Akhtar Misbahi
author
اللہ جل مجدہ الکریم بطفیل مصطفی کریم علیہ التحیۃ والتسلیم حضور فقیہ اہلسنت قدس سرہ کی علمی کاوشوں کو قبول فحول فرمائے آمین اور مخدومی استاد کریم کے فیوض وبرکات سے ہم غلاموں کو مستفیض ومستنیرکرے آمین اور آپ ح...
Zulfiqar Shaikh
author
جزاک الله خیرا۔ نہایت عمدہ کاوش لیکن اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، کہیں کہیں کلمات ایک دوسرے سے مل گئے ہیں، اور کہیں حرف حرف الگ ہو گیا ہے، جس سے پڑھنے میں لطف نہیں آتا۔
H.H. R.K