نئ اردو لغت از نجیب رامپوری
ہمارے ہاں اُردو زبان کے بہت وقیع مفصل اور مستند لغت مرتب ہو چکے ہیں جن کے مستند ہوتے ہیں کوئی کلام نہیں لیکن وہ خالصتاً طلبہ کی ضروریات کے پیش نظر مرتب نہیں ہوتے ان وجوہ کی بناپر طلبہ کی نصابی اور لسانی ضرورتوں کو تک نظر رکھتے ہوئے ایسا لغت مرتب کر نے کی ضرورت محسوس کی گئی جے طلبہ اپنا گفت کہ سکیں ۔ چنانچہ اس ناچیز ادبی کاوش کا ثمرہ پیش خدمت ہے۔ الفاظ کے تلفظ اور معانی میں صحت کا حتی الامکان اہتمام کیا گیا ہے لیکن انسان سے سہو کا امکان ہے ۔ قارئین سے استدعا ہے کہ اگر کوئی کوتاہی نظر آئے تو اس سے ہمیں مطلع کرہ کئے شکر گزار فرما ہیں تا کہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تلافی کہ دی جائے ۔ شکریہ!
Tabeer Ur Roya Imam Ibn Sereen...
اکبر شاہ خان نجیب آبادی (1875ء - 10 مئی 1938ء) ایک ہندوستانی...
This handbook (by Alex Svirin Ph.D.) is a complete desktop...
اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک...
اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں...
Description:Delve into the world of Mechanical Engineering with our comprehensive Android app,...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.