تشریحات شرح صحیح بخاری

Contains ads
1K+
Downloads
Content rating
Everyone
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image

About this app

عرض مولف

حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تقریر ترمذی کے نام سے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلیل عرصہ میں ختم ہوگئی جس علماء اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کتاب ہے تب کی جائے جو حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکابر دیوبند پرمشتمل ہو جس سے علماء اور طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاستنقا ءتک افادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے، خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کراچی نے لامع الداری مہیا فرما دی تو اب قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولانا احمد علی سہارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی
(1) متن، ترجمه با محاور
(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم
(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی
تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی
تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مزید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاجمع ہو گئے جس نے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے کے بعد طباعت کا کیا انتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت کا بیڑا بھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خانہ مجید یہ ملتان سے شائع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری روڈ ملتان
Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari
تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب
دورہ حدیث | Dora e Hadith
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Updated on
Jul 24, 2023

Data safety

Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties
Personal info, Messages and 2 others
This app may collect these data types
Personal info
Data is encrypted in transit
Data can’t be deleted