Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر

Contains ads
1K+
Downloads
Content rating
Everyone
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image

About this app

اصولِ حدیث پر حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے پہلی اور اہم تصنیف ’’نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ ہے جو علمی حلقوں میں مختصر نام ’’نخبۃ الفکر‘‘ سے جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے پیش نظر اکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں ابن حجر نے علومِ حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے ۔حدیث اوراصو ل میں نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علم لغت میں خلیل بن احمد کی کتاب العین کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن حجر  نے ہی اس کتاب کی شرح ’’نزھۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ کے نام سے لکھی جسے متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے بعد کئی اہل علم نے نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر نظر کتاب’’ سلعۃ القربہ اردو شرح نخبۃ الفکر ‘‘ شارح صحیح بخاری امام ابن حجر عسقلانی ﷫ کی اصول حدیث پر مشہور درسیی کتاب نزہۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر کا اردو ترجمہ ہے ۔نخبۃ الفکر کا یہ ترجمہ محمد عبد الحی کلفلیتوی نے کیا ہے ۔کتاب ہذا کے ساتھ مولانا خیر محمد کا اصول حدیث کے متعلق رسالہ’’ خیر الاصول فی حدیث الرسول ‘‘ بھی شامل اشاعت ہے
Nuzah Tul Nazar نزھۃالنظر
Tohfatul Qamar تحفۃ القمر
Tasheel un Nazar تسھیل النظر
Wasila tuz Zafar وسیلۃ الظفر
Qatarat ul Etar قطرات العطر
Bahjat ud Durar بھجۃ الدرر
Tohfat ud Durar تحفۃ الدرر
Umdat un Nazar عمدۃ النظر
Sal’at ul Qurbah سلعۃ القربۃ
Urdu Sharh Sharh e Nukhbah tul Fikar اردو شرح شرح نخبۃ الفکر
اصول الحدیث
Darja maoqoof-alai ( 7th class) درجہ سابعہ
Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Updated on
Nov 26, 2023

Data safety

Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties
Personal info, Messages and 2 others
This app may collect these data types
Personal info
Data is encrypted in transit
Data can’t be deleted