علمی و تحقیقی رسائل

Contains ads
50+
Downloads
Content rating
Everyone
Screenshot image
Screenshot image

About this app

پیش لفظ
مجلس فقہی ادارہ غفران، راولپنڈی
حضرت مفتی محمد رضوان صاحب دامت برکاتہم ( مدیر: ادارہ غفران، راولپنڈی) کے فقہی مقالات جو گزشتہ 12 سال کے عرصے میں آپ کی علمی فقہی اور تحقیقی شبانہ روز جہد و کوشش اور سعی و کاوش سے گزر کر مختلف وقتوں میں سامنے آئے ، اور محدود پیمانے پر طبع ہو کر اہل علم دار باب افتاء کی خدمت میں اندرون و بیرون ملک پہنچے، اور مختلف مقالات پر اندرون و بیرون ملک کے متعدد مختلف اہلِ علم حضرات کی آراء وتجزیات، نقد و نظر، تائیدات و تنقیحات بھی موصول ہوتی رہیں، جو ہر مقالے کے آئندہ ایڈیشن میں اس کے آخر میں ملحق وشامل کی جاتی رہیں۔اس وقت تک یہ مقالات پچاس کے عدد کو چھو رہے ہیں، اور ان میں سے کئی مقالات مختلف اہل علم وفتوئی حضرات کے نقد و آراء اور اس کے نتیجہ میں تنقیح ،ترجیح تطبیق اور تہذیب کے مرحلے سے گزر چکے ہیں۔اہلِ علم وارباب ذوق کی طرف سے ان مقالات کی طرف رجوع اور اعتماد وطلب دیکھنے میں آئی، اور مختلف اہل علم حضرات دار باب افتاء کی طرف سے ان کی مجلد انداز میں اشاعت کی خواہش ظاہر ہوئی، اس لئے ان تمام مقالات کی مجلد کتابی صورت میں عمومی اشاعت کی تجویز ہوئی۔اللہ تعالیٰ اس علمی خدمت وفقہی تحقیقی کاوش کو قبول فرمائے ، یہ مقالات، معاشرہ کے زندہ موضوعات اور وقت کے سلگتے مسائل پر قرآن وسنت کی روشنی میں فقہائے کرام اور مذاہب اہل السنتہ کی تشریحات و تعبیرات کو ملحوظ رکھ کر مفتح و مؤلف ہوئےہیں۔
Elme Wa tahqeeqi Rasail by Mufti Muhammad Rizwan all 21 Volumes
علمی و تحقیقی رسائل مفتی محمد رضوان کامل 21 جلدیں
Updated on
Jan 11, 2024

Data safety

Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties
Personal info, Messages and 2 others
This app may collect these data types
Personal info
Data is encrypted in transit
Data can’t be deleted