اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
ہم نے اس ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں
اس ایپ کے استعمال کرنے کے بعد آپ کوئی دوسرا ایپ استعمال کرنے میں لطف نہیں آئےگا
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ کو اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپکو اس ایپ میں شعر پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے
مشہور شعراء کرام
1-والی آسی
2-قتیل شفائی
3- حبیب جالب
4-حسیب سوز
5-اظہر فراغ
6-صفی اورنگ آبادی
7-افتخار نسیم
8-نوح ناروی
9-عدیم ہاشمی
10-فاخرہ بتول
11-ناصر کاظمی
12-محسن بھوپالی
13-نذیر بنارسی
14-شہریار
15-ظفر اقبال
16-عرفان صدیقی
17-عزم بہزاد
18-سرمد صہبائی
19-جلیل حیدر لاشاری
20-احمد اشفاق
21-علی احمد جلیلی
22-فاطمہ حسن
23-سید حسن ناصر
24-اجیت سنگھ حسرت
25-جاوید کمال رامپوری
26-فراغ روہوی
27-امیر مینائی
28-ن-م-دانش
29-قابل اجمیری
30-اتباف ابرک
31-وامق جونپوری
32-آفتاب حسین
33-ایمان قیصرانی
34-حفیظ جالندھری
35-محمد سلیم طاہر
36-کرشن بہاری نور
37-پروین شاکر
38-قمر جلالوی
39-فرحت احساس
40-محسن احمد
41-وسیم بریلوی
42-سلیم کوثر
43-ادا جعفری
44-منیر نیازی
45-نوشی گیلانی
46-چکبست برج نارائن
47-فرحت عباس شاہ
48-شکیل بدایونی
49-عبیداللہ علیم
50-بسمل سعیدی
51-حیدر قریشی
52-شبیر عالم احرام
53-مشکور ممنون قنوجی
54-یونس تحسین
55-اختر سعید خان
56-علی سرمد
57-شاد عظیم آبادی
58-انجم سلیمی
59-جاں نثار اختر
60-عنبرین حسیب عنبر
61-حکیم ناصر
62-نظر کانپوری
63-ساغر خیامی
64-مجروح سلطانپوری
65-اختر شیرانی
66-عامر عثمانی
67-اقرا عافیہ
68-محشر بدایونی
69-نجمہ شاہین کھوسہ
70-فیروز ناطق خوسرو
71-ثناءاللہ ظہیر
72-بابر رحمان شاہ
73-شاذ تمکنت
74-نظم طباطبائی
75-عالم تاب تشنہ
76-جگر جالندھری
77-شںنم نقوی
78-شارب لکھنوی
79-یٰسیںن افضال
80-سیماب اکبر آبادی
Have difficulty finding nearest Mosque/Masjid at unknown places?Not able to reach your...
OnNote just require your phone number to get into app and start...
Home Automation kit is available for price of 5000 INR, 10000 INR...
Frequently Asked Questions(FAQ)
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.