مولانا احمد عقیل صاحب نے ہدایۃ النحو کو سبقا سبقا نہایت آسان طریقے سے پڑھایا ہے۔
اگر آپ آن لائن ہدایۃ النحو گھر بیٹھے پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے بے حد کام کی ہے ، اس میں مولانا احمد عقیل صاحب نے ہدایۃ النحو کو سبقا سبقا آسان انداز میں پڑھایا ہے ، پہلے ہر سبق کی عبارت پڑھی ہے ، پھر ترجمہ کیا ہے ، پھر مختصر اور ضروری تشریح پیش کی ہے ، علاوہ ازیں ہر ویڈیو میں آپ کو ہدایۃ النحو کی عبارت بھی لکھی ہوئی نظر آئے گی۔
یہ کسی بھی لفظ کا ابجدی عدد یا کسی عدد کا ابجدی...
اس ایپ میں علم الصرف کی تمام گردانیں ، تمام صیغے، تمام...
Maktab Uloom e Shariat is an online institution committed to promoting multiple...
This is a basic course in poetry, consisting of twenty lessons in...
اس ٹول کے ذریعے آپ اردو زبان کے تمام الفاظ میں سے...
اس ایپ میں وزن شعری کا مکمل کورس موجود ہے ، کورس...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.