Back to Top
اردو صحیفہ سجادیہ Screenshot 0
اردو صحیفہ سجادیہ Screenshot 1
اردو صحیفہ سجادیہ Screenshot 2
اردو صحیفہ سجادیہ Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About اردو صحیفہ سجادیہ

صحیفۂ سجادیہ شیعیان اہل بیت کے چوتھے امام حضرت امام سجاد سے منقولہ 54 مناجاتوں و دعاؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ قرآن و نہج البلاغہ کے بعد، اہل تشیّع کے ہاں اہم مرتبے والی کتاب مانی جاتی ہے اور زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے عناوین سے مشہور ہے۔

امام سجادؑ نے بہت سے دینی معارف و تعلیمات کو دعاؤں کے ضمن میں بیان کیا ہے؛ جیسے خدا شناسي یا دینیات، جہان شناسی یا کونیات اور انسان شناسی یا بشریات نیز عالم غیب، ملائکہ، رسالت، انبیاء، پیغمبر اور اہل بیت کی منزلت، امامت، اخلاقی فضائل اور رذائل، اعیاد کی تکریم، سماجی اور معاشی مسائل، تاریخی اشارات، اللہ کی مختلف نعمتوں، تلاوت، دعا، ذکر اور نماز اور عبادت کے آداب وغیرہ۔ صحیفہ سجادیہ کی معروف ترین دعا دعائے مکارم الاخلاق ہے۔

پروگرام کے بارے میں
یہ پروگرام اینڈرائڈ موبائل والوں کے لئے مفت میں آمادہ کیا
گيا ہے اس میں صحیفہ سجادیہ کی عبارت کے علاوہ اس کا اردو زبان
میں ترجمہ بھی کیا گيا ہے جسے مولانا سید حسین اختر رضوی اعظمی
نے انجام دیا ہے اس میں عربی کی عبارت بھی پڑھی گئی ہے
جسے آپ بھی سن سکتے ہیں اور صحیفہ سجادیہ کی عبارت کو تلاش
بھی کرسکتے ہیں۔

Similar Apps

Amalan Syekh Subakir Penumbal

Amalan Syekh Subakir Penumbal

0.0

Amalan Syekh Subakir Penalal Tatar Tanah Jawa

তোমাকে ভালবাসি হে নবী বই

তোমাকে ভালবাসি হে নবী বই

0.0

I love you, O Prophet. The app has been made with the Islamic book.

Photo

Photo

0.0

Reference photos

Matematika Kelas 11 Siswa 2017

Matematika Kelas 11 Siswa 2017

0.0

Application Mathematics Grade 11 Students 2017 PRO

Constitution of Kenya 2010

Constitution of Kenya 2010

0.0

The Constitution (2010) of the Republic of Kenya

Xiaomi MI Band 5 guide‏‏

Xiaomi MI Band 5 guide‏‏

0.0

Xiaomi Mi Band 5 explains the troubleshoot guide section of our mobile app

author
امام سجاد علیہ السّلام کی دعائیں اور ترجمہ اللّٰہ سے توسل کا بہترین ذریعہ ہیں ۔بہت بہترین کاوش ہے
Irfan Kazami
author
ماشاء اللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ
Syed Adnan Haider Naqvi Abu Muhammed
author
Mashallah nice qpp
Ashter Ali
author
ماشاءاللہ بہت خوب تیری نعمتیں بغیر کسی سابقہ استحقاق کے ہیں اور تیرا عفو و درگزر تفصیل و احسان ہے، تیرا سزا دینا عین عدل اور تیرا فیصلہ خیرو بہبودی کا حامل ہے،
Sajid Hasssan